کیا آپ ڈرامہ ارتغرل کے گانے کا اردو مطلب جانتے ہیں ؟یہ جان کر آپ کو مزید اچھا لگنے لگے گا - Drama News
  • Home
  • about
  • contact
  • 404

Drama News

Business

test banner
    • Fashion
    • Seo Service
    • Dropdown
    • _Dropdown 1
    • _Dropdown 2
    • _Dropdown 3
    • __Dropdown 3.1
    • __Dropdown 3.2
    • __Dropdown 3.3
    • __Dropdown 3.4
    • _Dropdown 4
    • _Dropdown 5
    • Post Formats
    • _Typography
    • _Sitemap
    • _Full Post
    • _Left Sidebar
    • _Right Sidebar
    • Documentation
    • Download

    Breaking

    Home Top Ad

    Responsive Ads Here

    Post Top Ad

    Responsive Ads Here

    Thursday, May 21, 2020

    Home شوبز کیا آپ ڈرامہ ارتغرل کے گانے کا اردو مطلب جانتے ہیں ؟یہ جان کر آپ کو مزید اچھا لگنے لگے گا

    کیا آپ ڈرامہ ارتغرل کے گانے کا اردو مطلب جانتے ہیں ؟یہ جان کر آپ کو مزید اچھا لگنے لگے گا

    Global News May 21, 2020 شوبز,

    ترک ڈرامہ ارتغرل مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ ڈرامے کے ساتھ ساتھ اس کے ٹائٹل گیت کو بھی لوگ بہت پسند کر رہے ہیں ، مگر چونکہ گیت کے ترکی زبان میں ہے لہٰذا لو گ سمجھ نہیں پاتے کہ اس میں کیا کہا جا رہا ہے۔ اگر پاکستانیوں کو اس کے معنی معلوم ہو جائیں تو وہ اس گیت کے عشق میں مبتلا ہو جائیں۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اس گیت کا اردو ترجمہ کچھ اس طرح ہے
    اللہ زندگی ہے۔ اللہ سچائی ہے۔ ائے قوم! چالاکیوں سے آگاہ رہو اپنے گھوڑے تیار رکھو۔ اللہ کی عظمت ہمیں پکار رہی ہے۔ ہم سمندروں میں جائیں گے اور ہم اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا بلند کریں گے۔
    اللہ زندگی ہے، اللہ سچائی ہے۔ ہم اس جھنڈے کو لہرائیں گے۔ ہم دنیا کو اللہ کے نام سے روشناس کرائیں گے۔ اپنی منزل کی جستجو کرو اس سے بھٹکو مت۔ جدوجہد کرو اور ہتھیار تیار رکھو۔ تمہیں جنت میں عزت بخشی جائے گی۔
    اللہ زندگی ہے اللہ سچائی ہے اگر کائنات تمہاری مخالف ہو جائے تو ہمت مت ہارو اللہ کی مدد مانگو۔ اپنی عظیم تاریخ کو دہراﺅ *رومن بادشاہوں* ہرکولیس اور قیصر کو ان کی شکست یاد دلاﺅخیبر آج تک تمہارے حملے نہیں بھولا۔
    اللہ زندگی ہے، اللہ سچائی ہے۔ ملک کے غداروں پر رحم مت کرو۔ غدار آپ کے ساتھیوں کے بہروپ میں ہوتے ہیںہماری قوم نے بہت ابتلاءدیکھی ہے لیکن سورج طلوع ہو گا اور یروشلم ہمارا ہو گا۔
    اللہ زندگی ہے اللہ سچائی ہے۔ظالم و جابر چیخیں چلائیں گے اور ہم عدل و انصاف پر سمجھوتہ نہیں کرے گے۔اور ہم اپنے مقصد پر کاربند رہیں گے۔ صابر رہیےفتح حاصل کیے خواہ اس کی قیمت موت ہی کیوں نہ ہو۔ 
    Tags # شوبز
    Share This
    Author Image

    About Global News

    شوبز
    Postado por Global News �s May 21, 2020
    Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
    Marcadores: شوبز

    No comments:

    Post a Comment

    Newer Post Older Post Home
    Subscribe to: Post Comments (Atom)

    Post Bottom Ad

    Responsive Ads Here

    Socialize

    • facebook count=3.5k;
      Followers
    • twitter count=1.7k;
      Followers
    • gplus count=735;
      Followers
    • youtube count=2.8k;
      Followers
    • pinterest count=524;
      Followers
    • instagram count=849;
      Followers

    Facebook

    Powered by Blogger.

    Featured post

    پاکستان میں فلموں کی ناکامی کے اسباب

    Global News August 30, 2020
    پاکستان میں فلموں کی ناکامی کے اسباب

    Advertisement

    Latest News

    Logo

    تازہ ترین

    زیادہ پڑھی جانے والی

    • کیا آپ ڈرامہ ارتغرل کے گانے کا اردو مطلب جانتے ہیں ؟یہ جان کر آپ کو مزید اچھا لگنے لگے گا
      کیا آپ ڈرامہ ارتغرل کے گانے کا اردو مطلب جانتے ہیں ؟یہ جان کر آپ کو مزید اچھا لگنے لگے گا
      ترک ڈرامہ ارتغرل مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ ڈرامے کے ساتھ ساتھ اس کے ٹائٹل گیت کو بھی لوگ بہت پسند کر رہے ہیں ، مگر چون...
    • خلیل الرحمان قمر کا ارتغل غازی کی طرز پر ڈرامہ لکھنے کا اعلان
      خلیل الرحمان قمر کا ارتغل غازی کی طرز پر ڈرامہ لکھنے کا اعلان
      پاکستان کو میرے پاس تم ہو اور پیارے افضل سمیت بہت سے کامیاب سیریلز دینے والے مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں ایک ٹاک شو کے دور...
    • سلطنت عثمانیہ; ارطغرل کون تھے
      سلطنت عثمانیہ; ارطغرل کون تھے
      ارطغرل غازی کے نام سے ایک ترک ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو زبان میں نشر کیا جا رہا ہے۔ لیکن اردو زبان میں ڈبنگ سے قبل یہ ڈرامہ پاکست...
    • سو سال تک فلموں میں کام کرنے والی واحد اداکارہ
      سو سال تک فلموں میں کام کرنے والی واحد اداکارہ
      فنکاروں کی فنی زندگی تو چند دہائیوں پر محیط ہوتی ہے لیکن امان اللہ خان اورمعین اختر جیسے کچھ ایسے عہد ساز فنکاربھی ہوتے ہیں جن کا فن صدی...
    • ارطغرل ڈرامے نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے( 24 )ویں قسط کو یوٹیوب پر 18 منٹ میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟ جواب آپ سوچ سے کہیں زیادہ
      ارطغرل ڈرامے نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے( 24 )ویں قسط کو یوٹیوب پر 18 منٹ میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟ جواب آپ سوچ سے کہیں زیادہ
        پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر چلنے والا ترک ڈرامہ ارطغرل کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑتا چلا جارہا ہے ۔ یہ ڈرامہ  نہ صرف ریٹنگ...

    Recent

    Popular

    Sponsor

    AD BANNER

    Technology

    • Home

    Tags

    Recent News

    Contact Form

    Name

    Email *

    Message *

    Categories

    Copyright (c) 2020 Amazing all over the world All Right Reseved

    Crafted with by TemplatesYard | Distributed by Gooyaabi Templates